Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:738


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 بیٹھے ہوئے کی نیند کا وضو کو نہ توڑنے کی دلیل کے بیان میں
حدیث نمبر
738
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنَامُونَ ثُمَّ يُصَلُّونَ وَلَا يَتَوَضَّئُونَ قَالَ قُلْتُ سَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ إِي وَاللَّهِ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سو جاتے پھر وضو کئے بغیر نماز ادا کرتے تھے حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہ تو نے حضرت انس سے سنا تو حضرت قتادہ نے کہا ہاں اللہ کی قسم!۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment