کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
صرف منی سے غسل کے نسخ اور ختانین کے مل جانے سے غسل واجب ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
687
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ ثُمَّ اجْتَهَدَ وَلَمْ يَقُلْ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ
محمد بن عمرو بن عباد بن جبلہ، محمد بن ابی عدی، محمد بن مثنی، وہب بن جریر، شعبہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ روایت اسی طرح مروی ہے حدیث شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں انزال کا ذکر نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment