Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:661


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 مستحاضہ اور اس کے غسل اور نماز کے بیان میں
حدیث نمبر
661
حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جَائَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَتْ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ إِلَی قَوْلِهِ تَعْلُوَ حُمْرَةُ الدَّمِ الْمَائَ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ ابْنَةَ جَحْشٍ کَانَتْ تُسْتَحَاضُ سَبْعَ سِنِينَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
ابوعمران، محمد بن جعفربن زیاد، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور وہ سات سال سے مستحاضة تھی باقی حدیث پہلی کی طرح ہے- محمد بن مثنی، سفیان بن عیینہ، زہری، عمرہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ بنت جحش سات سال سے مستحاضہ تھی باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment