کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
غسل کرنے والی عورتوں کی مینڈھیوں کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
650
حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَفَأَحُلُّهُ فَأَغْسِلُهُ مِنْ الْجَنَابَةِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحَيْضَةَ
احمد بن سعید دارمی، زکریا بن عدی، یزید بن زریع، روح بن قاسم، ایوب بن موسی سے ایک اور سند سے یہی حدیث مروی ہے لیکن اس میں غسل جنابت میں میںڈھیوں کے کھولنے کا سوال ہے حیض کا ذکر نہیں کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment