Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:612


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے۔
حدیث نمبر
612
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا مِسْکِينٌ يَعْنِي ابْنَ بُکَيْرٍ الْحَذَّائَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ
حسن بن احمد بن ابی شعیب حرانی، مسکین ابن بکیر، شعبہ، ہشام بن زید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی غسل کے ساتھ اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ہو آتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment