Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:599


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
مذی کے بیان میں
حدیث نمبر
599
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَهُشَيْمٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُنْذِرِ بْنِ يَعْلَی وَيُکْنَی أَبَا يَعْلَی عَنْ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً وَکُنْتُ أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَکَانِ ابْنَتِهِ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ بْنَ الْأَسْوَدِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ يَغْسِلُ ذَکَرَهُ وَيَتَوَضَّأُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابومعاویہ، ہشیم، اعمش، منذر بن یعلی، ابن حنفیہ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے کثرت سے مذی آتی تھی اور میں حیا کرتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں سوال کروں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کے میرے نکاح میں ہونے کی وجہ سے، تو میں نے حضرت مقداد بن اسود کو حکم دیا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے آلہ تناسل کو دھولے اور وضو کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment