Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:565


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 پیشاب یا نجاست وغیرہ اگر مسجد میں پائی جائیں تو ان کے دھونے کے وجوب اور زمین پانی سے پاک ہو جاتی ہے اور اس کو کھودنے کی ضرورت نہیں کے بیان میں
حدیث نمبر
565
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنْ الدَّرَاوَرْدِيِّ قَالَ يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَذْکُرُ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَامَ إِلَی نَاحِيَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَبَالَ فِيهَا فَصَاحَ بِهِ النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَنُوبٍ فَصُبَّ عَلَی بَوْلِهِ
محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، قطان، یحیی بن سعید انصاری، یحیی بن یحیی، قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد مدنی، انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی مسجد کے ایک کونے میں کھڑا ہو اور اس نے پیشاب کیا صحابہ زور سے بولے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کو چھوڑ دو جب وہ فارغ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن میں پانی لانے کا حکم دیا پس وہ اس کے پیشاب پر ڈال دیا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment