Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:560


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
560
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ
یحیی بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment