کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
کتے کے منہ ڈالنے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
559
حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي رِوَايَةِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ مِنْ الزِّيَادَةِ وَرَخَّصَ فِي کَلْبِ الْغَنَمِ وَالصَّيْدِ وَالزَّرْعِ وَلَيْسَ ذَکَرَ الزَّرْعَ فِي الرِّوَايَةِ غَيْرُ يَحْيَی
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، ، محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے حضرت یحیی بن سعید کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکریوں اور شکار اور کھیتی کے کتے کی اجازت دے ان کے علاوہ کسی دوسری روایت میں کھیتی کا ذکر نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment