Sunday, 8 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:533


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
533
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ بَيْنَا أَنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ إِذْ نَزَلَ فَقَضَی حَاجَتَهُ ثُمَّ جَائَ فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ مِنْ إِدَاوَةٍ کَانَتْ مَعِي فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ
یحیی بن یحیی تمیمی، ابواحوص، اشعث، اسود بن ہلال، مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ میں ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اچانک اترے اور اپنی حاجت سے فارغ ہوئے پھر واپس آئے تو میں نے اپنے پاس موجود برتن میں سے پانی ڈالا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور موزوں پر مسح کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment