Sunday, 8 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:531


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
531
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيرَةُ بِإِدَاوَةٍ فِيهَا مَائٌ فَصَبَّ عَلَيْهِ حِينَ فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ رُمْحٍ مَکَانَ حِينَ حَتَّی
قتیبہ بن سعید، لیث بن سعد، محمد بن رمح بن مہاجر، لیث، یحیی بن سعید، سعد بن ابراہیم، نافع بن جبیر، عروہ بن زبیر، حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رفع حاجت کے لئے باہر تشریف لے گئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے حضرت مغیرہ بن شعبہ ڈول لائے اور اس میں پانی تھا پس انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پانی ڈالا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی حاجت سے فارغ ہوئے پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بعد وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment