Sunday, 8 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:529


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
529
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْتَهَی إِلَی سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا فَتَنَحَّيْتُ فَقَالَ ادْنُهْ فَدَنَوْتُ حَتَّی قُمْتُ عِنْدَ عَقِبَيْهِ فَتَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ
یحیی بن یحیی تمیمی، ابوخیثمہ، اعمش، شفیق، حذیفہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے کی جگہ پر پہنچے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا میں علیحدہ ہوگیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے قریب بلایا میں قریب ہوگیا یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایڑیوں کے پاس کھڑا ہوگیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment