کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمینان حاصل ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
289
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ کَرِوَايَةِ مَالِکٍ بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّی أَنْجَزَهَا
عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابواویس، زہری، مالک، زہری کی روایت اس سند کے ساتھ مالک کی روایت کی طرح ہے فرماتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی یہاں تک کہ پوری پڑھ لی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment