Saturday, 23 April 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:288


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
 دلائل کے اظہار سے دل کو زیادہ اطمینان حاصل ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
288
حَدَّثَنِي بِهِ إِنْ شَائَ اللَّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ الضُّبَعِيُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَأَبَا عُبَيْدٍ أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَفِي حَدِيثِ مَالِکٍ وَلَکِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي قَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّی جَازَهَا
 عبداللہ بن محمد، اسماء، جویریہ، مالک، زہری، سعید بن مسیب، ابوعبید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دوسری سند میں حضرت ابوہریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زہری کی حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں کہ اور مالک کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وَلٰکِنَّ لِیَطمَئِنَّ قَلبِی پھر اس آیت کی تلاوت فرمائی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پورا پڑھ دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment