Saturday, 23 April 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:267


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
 اس بات کے بیان میں کہ جو آدمی کسی کا ناحق مال مارے تو اس آدمی کا خون جس کا مال مارا جا رہا ہے اس کے حق میں معاف ہے اور اگر وہ مال مارتے ہوئے قتل ہو گیا تو دوزخ میں جائے گا اور اگر وہ قتل ہو گیا جس کا مال مارا جا رہاتھا وہ تو شہید ہے۔
حدیث نمبر
267
حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
محمد بن حاتم، محمد بن بکر، احمد بن عثمان نوفلی، ابوعاصم، ابن حریج رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment