Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1338,TotalNo:3736


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 دودھ جمع کئے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3736
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ فِيهَا بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِنْ شَائَ أَمْسَکَهَا وَإِنْ شَائَ رَدَّهَا وَرَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ
 قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمان قاری، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے پڑھے ہوئے دودھ والی بکری خریدی تو اس کو تین دن کا خیار ہے اگر چاہے تو واپس کر دے اور اس کے ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment