کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
رضاعت کے بھول سے ثابت ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
3512
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ کُلُّهُمْ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ بِإِسْنَادِ أَبِي الْأَحْوَصِ کَمَعْنَی حَدِيثِهِ غَيْرَ أَنَّهُمْ قَالُوا مِنْ الْمَجَاعَةِ
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، زہیر بن حرب، عبدالرحمان بن مہدی، سفیان، عبد بن حمید، حسین جعفی، اشعث بن ابی شعثاء اوپر والی وہی حدیث ان مختلف اسناد سے بھی روایت کی گئی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment