کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3724
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ تُتَلَقَّی السِّلَعُ حَتَّی تَبْلُغَ الْأَسْوَاقَ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ نُمَيْرٍ و قَالَ الْآخَرَانِ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّلَقِّي
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی زائدہ، ابن مثنی، یحیی ابن سعید، ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تاجر وں سے ملاقات کرنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ وہ شہر پہنچ جائیں- باقیوں نے یہ بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگے جا کر ملاقات کرنے سے منع فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment