Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1124,TotalNo:3522


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
الحاق ولد میں قیافہ شناس کی بات پر عمل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3522
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيَّ مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ فَقَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ مُجَزِّزًا نَظَرَ آنِفًا إِلَی زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَقَالَ إِنَّ بَعْضَ هَذِهِ الْأَقْدَامِ لَمِنْ بَعْضٍ
 یحیی بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس خوشی خوشی تشریف لائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر خوشی ظاہر ہو رہی تھی پھر فرمایا کہ کیا تو نے مجزز کو نہیں دیکھا کہ اس نے ابھی ابھی زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قدموں کو دیکھ کر کہا کہ ان میں سے ایک قدم دوسرے قدم کا جزء ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment