کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3555
و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَرْأَةَ کَالضِّلَعِ إِذَا ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا کَسَرْتَهَا وَإِنْ تَرَکْتَهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَفِيهَا عِوَجٌ
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پسلی کی ہڈی کی طرح ہے جب تو اسے سیدھا کرنا چاہے گا تو توڑ بیٹھے گا اور اگر تو نے اسے چھوڑ دیا تو اس سے نفع حاصل کر سکے گا اور اس میں ٹیڑھا پن رہے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment