کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طلاق کا بیان
باب
تین طلاقوں کے بیان میں
حدیث نمبر
3579
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ أَبَا الصَّهْبَائِ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَتَعْلَمُ أَنَّمَا کَانَتْ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَعَمْ
اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادة، ابن جریج، ابن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، حضرت ابن طاؤ س نے اپنے باپ سے روایت کی کہ ابوالصہباء نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جانتے ہیں کہ تین طلاق رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے تین سال تک ایک ہی کر دی جاتی تھی تو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا جی ہاں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment