Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1307,TotalNo:3705


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 والد کو آزاد کرنے کی فضلیت کا بیان
حدیث نمبر
3705
 و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ کُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالُوا وَلَدٌ وَالِدَهُ
ابوکریب، وکیع، ابن نمیر، عمرو ناقد، ابواحمد زبیری، سفیان، سہیل اس سند کے ساتھ یہی حدیث حضرت سہیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ کوئی بیٹا اپنے باپ کا حق ادا نہیں کر سکتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment