Friday, 11 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1279,TotalNo:3677


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 غلام کی محنت کے بیان میں
حدیث نمبر
3677
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَمْلُوکِ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ فَيُعْتِقُ أَحَدُهُمَا قَالَ يَضْمَنُ
 محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، نصر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کے بارے میں فرمایا جو دو آدمیوں کے درمیان مشترک پھر ایک ان میں سے (اپنا حصہ) آزاد کردے تو وہ دوسرے شریک کے حصے کا ضامن ہوگا- (اگر مالدار ہو)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment