کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
حمل کے بعد قیدی عورت سے وطی کے جواز کے بیان میں اگرچہ اس کا شوہر ہو کیونکہ قید ہوجانے کے وجہ سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔
حدیث نمبر
3515
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، شعبہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment