Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1304,TotalNo:3702


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 غلام آزاد کرنے کی فضلیت کے بیان میں
حدیث نمبر
3702
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ سَعِيدِ ابْنِ مَرْجَانَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً أَعْتَقَ اللَّهُ بِکُلِّ عُضْوٍ مِنْهُ عُضْوًا مِنْ النَّارِ حَتَّی يُعْتِقَ فَرْجَهُ بِفَرْجِهِ
 قتیبہ بن سعید، لیث، ابن الہاد، عمر بن علی بن حسین، سعید بن مرجانہ، ابوہریرہ حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے کس مؤمن غلام کو آزاد کیا تو اللہ غلام کے ہر عضو کے بدلے آزاد کرنے والے کے عضو کو جہنم سے آزاد کر دے گایہاں تک کہ اس کی فرج کو اس کی فرج کے بدلے آزاد کیاجائے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment