Friday, 11 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1281,TotalNo:3679


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 غلام کی محنت کے بیان میں
حدیث نمبر
3679
و حَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ إِنْ لَمْ يَکُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ ثُمَّ يُسْتَسْعَی فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ
علی بن خشرم، عیسی ابن یونس، حضرت سعید بن ابی عروبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی انہی اسناد کے ساتھ حدیث مروی ہے اور زیاتی یہ ہے کہ اگر وہ آ زادکرنے والا مالدار نہ ہو تو غلام اپنے غیر آزاد شدہ حصہ کے لیے محنت کرے مگر اس پر جبر نہ ہو گا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment