کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طلاق کا بیان
باب
مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہو نے کے بیان میں
حدیث نمبر
3621
و حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُکْنَی وَلَا نَفَقَةً
حسن بن علی حلوائی، یحیی بن آدم، حسن بن صالح، حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہےکہ میرے خاوند نے مجھے تین طلاق دے دیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لئے مکان اور نفقہ کو لازم قرار نہ دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment