کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
ولاء آزاد کرنے والے ہی کا حق ہے کے بیان میں
حدیث نمبر
3689
و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
احمد بن عثمان نوفلی، ابوداؤد، حضرت شعبہ سے اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment