کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3733
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَإِنْ کَانَ أَخَاهُ أَوْ أَبَاهُ
یحیی بن یحیی، ہشیم، یونس، ابن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں منع کیا گیا اس سے کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے اگرچہ وہ اس کا بھائی ہو یا باپ-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment