کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3749
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ وَيَقْبِضَهُ
حرملہ بن یحیی، عبداللہ بن وہب، عمر بن محمد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کوئی غلہ خریدا تو وہ پورا پورا لینے اور قبضہ کر لینے تک فروخت نہ کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment