Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1298,TotalNo:3696


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 اپنے مولی کے علاوہ کے لئے کسی دوسرے کو مولی بنانے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3696
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَوَلَّی قَوْمًا بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِکَةِ لَا يُقْبَلُ مِنْهُ عَدْلٌ وَلَا صَرْفٌ
 قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالرحمان قاری، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی کسی قوم کی اجازت کے بغیر اس کے غلام کا مولی بن جائے تو اسپر اللہ اور فرشتوں کی لعنت ہے اس کا نفل قبول ہوگا نہ فرض-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment