کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
بیع ملامسہ اور منابذہ کے باطل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3708
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابواسامہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن مثنی، عبدالوہاب، عبیداللہ بن عمر، خبیب بن عبدالرحمان، حفص بن عاصم، ابی ہریرہ اسی حدیث کی اور اسناد ذکر کی ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment