Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:909,TotalNo:3307


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 جس میں استطاعت طاقت ہو اس کے لئے نکاح کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3307
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَخَلْنَا عَلَيْهِ وَأَنَا أَحْدَثُ الْقَوْمِ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ وَلَمْ يَذْکُرْ فَلَمْ أَلْبَثْ حَتَّی تَزَوَّجْتُ
 عبداللہ بن سعید اشج، وکیع، اعمش، عمارہ بن عمیر، عبدالرحمان بن یزید، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم آپکی خدمت میں حاضر ہوئے اور میں قوم میں سے نوجوان تھا باقی حدیث کی طرح ذکر کی اور اس میں فَلَمْ أَلْبَثْ حَتَّی تَزَوَّجْتُ ذکر نہیں کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment