Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:857,TotalNo:3255


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 طاعون اور دجال سے مدینہ منورہ کا محفوظ رہنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3255
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِکَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ
 یحیی بن یحیی، مالک، نعیم بن عبداللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ کے راستوں پر فرشتے مقرر ہیں مدینہ میں نہ طاعون داخل ہوگا اورنہ ہی دجال-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment