Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:746,TotalNo:3144


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبة اللہ میں داخلے اور اس میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3144
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْکَعْبَةَ وَفِيهَا سِتُّ سَوَارٍ فَقَامَ عِنْدَ سَارِيَةٍ فَدَعَا وَلَمْ يُصَلِّ
 سریج بن یونس، ہشیم، اسماعیل بن ابی خالد، عبداللہ بن ابی اوفی، حضرت اسماعیل بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے عرض کیا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عمر مبارک میں بیت اللہ میں داخل ہوئے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment