کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
مزدلفہ میں نحر کے دن صبح کی نماز جلدی پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3022
و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ قَبْلَ وَقْتِهَا بِغَلَسٍ
عثمان بن ابی شیبہ، اسحق بن ابراہیم، جریر، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے اور فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز کے عام وقت سے پہلے غلس یعنی اندھیرے میں پڑھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment