Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:806,TotalNo:3204


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مہا جر کے مکہ مکر مہ میں قیام کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3204
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ لِجُلَسَائِهِ مَا سَمِعْتُمْ فِي سُکْنَی مَکَّةَ فَقَالَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ سَمِعْتُ الْعَلَائَ أَوْ قَالَ الْعَلَائَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقِيمُ الْمُهَاجِرُ بِمَکَّةَ بَعْدَ قَضَائِ نُسُکِهِ ثَلَاثًا
 حسن، عبد بن حمید، یعقوب، بن ابراہیم، ابن سعد، صالح، عبدالرحمن، بن حمید، عمر بن عبدالعزیز، حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ منی سے واپسی کے بعد مہاجر تین رات تک مکہ مکرمہ میں ٹھہر سکتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment