کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3175
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ أَنْ تُسَافِرَ ثَلَاثًا إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ مِنْهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابی معاویہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کے لئے جو کہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہوں حلال نہیں کہ وہ تین دن یا اس سے زیادہ سفر کرے مگر یہ کہ اس کا باپ یا اس کا بیٹا یا اس کا خاوند یا اس کا بھائی یا اس کا کوئی محرم اس کے ساتھ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment