کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑ ھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3298
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا
یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قباء سواری پر بھی اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment