کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
مدینہ والوں کو تکلیف پہنچانے کی حرمت اور یہ کہ جوان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا۔
حدیث نمبر
3267
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ نُبَيْهٍ الْکَعْبِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ أَنَّهُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ بِدَهْمٍ أَوْ بِسُوئٍ
قتبہ بن سعید، اسماعیل، ابن جعفر، عمر بن نبیہ، ابی عبداللہ، سعد بن مالک، حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment