Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:845,TotalNo:3243


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مدینہ میں رہنے والوں کو تکالیف پر صبر کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3243
 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ ح و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَرْبٌ يَعْنِي ابْنَ شَدَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ بن موسی، شیبان اسحق بن منصور، عبدالصمد، حرب، حضرت یحیی بن ابی کثیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان سندوں کے ساتھ اسی حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment