Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:724,TotalNo:3122


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 قربانی کا جانور چلتے چلتے جب راستے میں تھک جائے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر
3122
 و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ مُوسَی بْنِ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بِثَمَانَ عَشْرَةَ بَدَنَةً مَعَ رَجُلٍ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ وَلَمْ يَذْکُرْ أَوَّلَ الْحَدِيثِ
 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن حجر، اسمعیل بن علیہ، ابن تیاح، موسی بن سلمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کے ساتھ سولہ اونٹوں کو بھیجا پھر آگے اسی طرح حدیث ذکر فرمائی اور حدیث کا ابتدائی حصہ ذکر نہیں فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment