کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3089
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ مَالِکٍ الْجَزَرِيُّ أَنَّ مُجَاهِدًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ بِمِثْلِهِ
محمد بن حاتم، محمد بن بکر، ابن جریج، عبدالکریم بن مالک، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی سےاس سند کے ساتھ یہ روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی خبر دیتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب نے خبر دی ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اسی طرح کرنے کا حکم فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment