Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:898,TotalNo:3296


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑ ھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3296
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا
 محمد بن مثنی، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قباء سواری پر اور پیدل بھی جاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment