Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:888,TotalNo:3286


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3286
 و حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُوسَی الْجُهَنِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِهِ
 ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، موسی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح فرماتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment