Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:643,TotalNo:3041


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 وادی بطن سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے اور ہر ایک کنکری مارنے کے ساتھ تکبیر کہنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3041
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُحَيَّاةِ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی أَبُو الْمُحَيَّاةِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ إِنَّ نَاسًا يَرْمُونَ الْجَمْرَةَ مِنْ فَوْقِ الْعَقَبَةِ قَالَ فَرَمَاهَا عَبْدُ اللَّهِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ثُمَّ قَالَ مِنْ هَا هُنَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ رَمَاهَا الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومحیاہ، یحیی بن یحیی، سلمہ بن کہیل، حضرت عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا کہ لوگ عقبہ کے اوپر سے جمرہ کو کنکریاں مارتے ہیں راوی کہتے ہیں- کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وادی بطن سے کنکریاں ماریں پھر حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یہاں سے قسم ہے اس ذات کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں کہ یہی وہ جگہ ہے جس پر سورة البقرہ نازل کی گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment