Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:912,TotalNo:3310


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نکاح کا بیان
باب
 جس میں استطاعت طاقت ہو اس کے لئے نکاح کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3310
و حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُا رُدَّ عَلَی عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلُ وَلَوْ أُذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا
 ابوعمران محمد بن جعفربن زیاد، ابراہیم ابن سعد، شہاب، زہری، حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ میں نے حضرت سعد کو فرماتے ہوئے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عثمان بن مظعون کے مجرد رہنے کو رد فرمایا اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے اجازت دیتے تو ہم خصی ہو جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment