Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:817,TotalNo:3215


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 احرام کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3215
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
 علی بن حکیم، شریک، عمار، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ مکرمہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سرپر سیاہ عمامہ تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment