Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:896,TotalNo:3294


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑ ھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3294
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَزُورُ قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا
 ابوجعفر، احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد قبا کی زیارت کے لئے سواری پر بھی اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment