کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3179
و حَدَّثَنَاه أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابن ابی عمر، ہشام، ابن سلیمان، ابن جریج، حضرت ابن جریج سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے اور یہ ذکر نہیں کیا کہ کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ رہے مگر یہ کہ اس کا محرم اس کے ساتھ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment